چکن برسٹ کو باریک کر لیں(پسندے کی طرح).
اب چکن برسٹ کو کالی مرچ , سفید مرچ , نمک , شہد اور مسٹرڈ پیسٹ لگا کر 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں.
گرل پین پر زیتون کا تیل لگا کر چکن برسٹ کو دونوں طف سے گرل کر لیں.
ساس کے لئے
پین میں باریک چاپڈ لہسن کو سٹر فرائی کریں.
اورنج جوس ڈال کر ایک ابال آنے پر نمک , کالی مرچ اور شہد ڈال دیں.
کارن فلور ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں.
سرونگ کے لئے
چکن بریسٹ کو کاٹ کر اوپر سے ساس ڈالیں اور اورنج قتلوں سے گارنش کریں.