اجزاء:
مرغی کا گوشت ------ ایک کلو
دہی (پھینٹ لیں) ----- ایک کپ
لہسن ادرک پیسٹ ---- ایک کھانے کا چمج
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------ ایک عدد (بڑی)
تیل ------ آدھا کپ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- ایک چوتھائی کپ
ہری مرچیں ------ چار سے چھ عدد
مکھن ------ ایک چوتھائی کپ
سرسوں کا ساگ ------- آدھا کلو
پالک ----- دو سو پچاس گرام
نمک ------ حسب ذائقہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ----- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ