ایک باﺅل میں اُبلا ہوا چکن ، ہری پیاز اور شملہ مرچ کو ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
نمک چیک کرلیں اگر ضرورت ہو تو تھوڑا نمک اور کالی مرچ بھی شامل کرلیں۔
تھوڑا تھوڑا کرکے رول کی پٹیوں میں بھریں اور انڈے کی سفیدی سے کنا رے بند کرلیں۔
گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں یا انہیں بنا کر فریز کرلیں