BBQ Chicken Rolls Recipe in Urdu

Find delicious BBQ Chicken Rolls recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. BBQ Chicken Rolls recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating BBQ Chicken Rolls recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

BBQ Chicken Rolls
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

12688 Views 1 Comments

باربی کیو چکن رولز
اجزاء:
( مرغی میں ملانے کے لیے )مرغی ------- ڈھائی سو گرامدہی ----- دو کھانے کے چمچےنمک ------ حسب ذائقہمرچ ----- ایک چائے کا چمچہ ( پسی ہوئی )چاٹ مسالا ----- آدھا چائے کا چمچہفوڈ کلر ----- ایک چٹکیویرہ ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچلیموں کا رس ----- ایک چائے کا چمچتیل ----- حسب ضرورت( رولز کے لیے )میدہ ----- دو کپنمک ------ ایک چٹکیتیل ----- ایک کھانے کا چمچگرم پانی ---- حسب ضرورت
ترکیب:
مرغی کا گوشت بغیر ہڈی کا لیں اور بہت چھوٹی بوٹیاں بنا لیں٬ مرغی دھونے کے بعد خشک کرلیں٬ لیموں کا رس اور فوڈ کلر بوٹیوں پر لگائیں اور پانچ منٹ کے لیے رکھیں٬ پھر تمام اجزاﺀ دہی میں یکجا کر کے پھینٹیں اور مرغی میں لگا کر مزید 15 منٹ کے لیے رکھ دیں- ایک نان اسٹک پین میں مرغی ڈالیں اور ڈھکنا رکھ کر پکائیں- جب پانی خشک ہونے لگے تو بھون کر اتار لیں- ایک درمیانے سائز کا کوئلہ دہکائیں اور تیار کی ہوئی چکن میں دھواں دیں٬ رولز کے لیے تمام اجزاﺀ ملا کر نرم سا آمیزہ گوندھ لیں٬ اور کپڑے سے ڈھک کر تھوڑی دیر کے لیے رکھیں٬ جب رولز تیار کرنا ہو تو بڑی سی روٹی بیل کر اچھی طرح بند کر کے رولز تیار کریں٬ کڑاہی میں تیل گرم کریں- درمیانی آنچ پر رولز فرائی کریں- حسب پسند سوس یا املی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں-
Posted By: Ruksana Aleem,

Find out the BBQ Chicken Rolls Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. BBQ Chicken Rolls is very famous in desi people. At KFoods you can find BBQ Chicken Rolls and all the urdu recipes in a very easiest way.

BBQ Chicken Rolls

BBQ Chicken Rolls in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments

Cooking is my passion. I try to cook things like BBQ Chicken Rolls. I love unusual and untraditional chicken recipes . looking for more great and tasteful recipes that should make my husband smiling and happy.

  • Wafiyya, Chiniot