Chicken Reshmi Chapli Kabab Recipe in Urdu

Chicken Reshmi Chapli Kabab
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 186 Views
0 Comments

چکن ریشمی چپلی کباب

اجزاء:
1. چکن قیمہ_____ 800گرام
2. سبز مرچیں_____ 3-4عدد
3. ٹماٹر_____ 1عدد
4. نمک_____ حسبِ ذائقہ
5. سفید مرچ_____ 1چائے کا چمچ
6. پیاز_____ 1عدد
7. سبز دھنیا_____ 1چوتھائی کپ
8. چنے کا پاؤڈر_____ 1چوتھائی
9. انڈہ_____ 1عدد
10. کالی مرچ_____ 1چائے کا چمچ
11. دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
12. گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
13. ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کاچمچ
14. کریم_____ 4کھانے کے چمچ
15. لال مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ

ایک چو پر میں قیمہ، سبز مرچیں، نمک، سفید مرچیں، پیاز، دھنیا، چنے کی دال کا پاؤڈر، انڈہ، مکھن، کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ، ادرک لہسن پیسٹ اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں۔
اب اپنے ہاتھوں کو گریس کر کے قیمہ سے گول شکل کے کباب بنا لیں۔
پھر اس کباب پر ٹماٹر سلائس رکھیں۔
اب کبابوں کو دونوں سائیڈوں سے لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار ریشمی کباب تیار ہیں، املی چٹنی کے ساتھ سر و کریں۔

Posted By: Sumayya, karachi

Find out the Chicken Reshmi Chapli Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Chicken Reshmi Chapli Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Reshmi Chapli Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Reshmi Chapli Kabab

Chicken Reshmi Chapli Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment