اجزاء:
چکن اور مشروم کے لئے:
چکن اڑھائی سو گرام (چھوٹے کیوبز) (Chicken 250 gm small cubes)
مشروم پانچ سلائس (Mushroom 5 slice)
ہری پیاز آدھا کپ (Spring onion ½ cup)
میدہ دو کھانے کے چمچ (All purpose flour 2 tbsp)
دودھ دو کپ (Milk 2 cups)
مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
اٹالین ہرب آدھا چائے کا چمچ (Italian herb ½ tsp)
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (Chicken powder 1 tbsp)
ہری مرچ حسبِ ضرورت(Green chilli as required)
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (Black pepper 1 tsp)
تیل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)
ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger and garlic paste 1 tbsp)
لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) (Red chili 1 tsp flakes)
کرسٹ کےلئے:
آلو چار عدد (اُبلے ہوئے) (Potatoes 4 boiled)
نمک اور کالی مرچ حسبِ ذائقہ (Salt and black pepper to taste)
چیز سوس ٹوپنگ کےلئے:
میدہ دو کھانے کے چمچ (All purpose flour 2 tbsp)
دودھ دو کپ (Milk 2 cups)
مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
چیڈر چیز ایک کپ (Cheddar cheese 1 cup)