Chicken Nuggets Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Nuggets recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Nuggets recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Nuggets recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken Nuggets
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5090 Views 0 Comments

چکن نگٹس
اجزاء:
سعودی عرب کا مشہور ریسٹورنٹ البیک جو دنیا بھر میں اپنے ذائقوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ جو ایک مرتبہ یہاں کا برگر کھا لے وہ کسی بھی دوسری جگہ کا برگر کھانے کا نہیں سوچتا۔ یہاں کا صرف برگر ہی نہیں بلکہ نگٹس اور فرائز بھی بہت زیادہ مزیدار ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں البیک جیسے نگٹس بنانے کی خاص ریسیپی


میرینیشن کے لیے:
اجزاء:
چکن
لال مرچ
نمک
چائنیز سالٹ
دارچینی پاؤڈر
ادرک پاؤڈر
لہسن پاؤڈر
کالی مرچ پاؤڈر
سفید مرچ پاؤڈر
ہاٹ ساس
لیموں کا رس
ترکیب:
٭ چکن کے ٹکڑوں میں تمام تر اجزاء کو اچھی طرح مکس کرکے لگائیں اور ایک پلاسٹک کے بیگ میں بند کرکے رکھ دیں اور اس پر بیلن کی مدد سے پریشر ڈالیں۔
٭ اس طرح سے بیلن پھیریں کہ یہ چکن بالکل چپٹے ٹکڑوں کی صورت میں ڈھل جائے۔

فرائی:

اجزاء:
آئل
بریڈ کرمز
انڈے
بیسن
فوڈ کلر
میدہ
بیکنگ پاؤڈر
دودھ
سرکہ

طریقہ:

٭ ایک پیالے میں بریڈ کرمز کے علاوہ تمام تر اجزات کو ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
٭ ایک گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں۔
٭ چکن کے ٹکڑوں کو اس پیسٹ میں ڈپ کریں۔
٭ اب بریڈ کرمز میں لگائیں۔
٭ یوں 2 سے 4 کوٹ کرلیں پیسٹ کے اور پھر ڈیپ فرائی کریں۔
٭ لیجیے مزیدار نگٹس بن کر تیار ہیں۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Chicken Nuggets Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Nuggets is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Nuggets and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Nuggets

Chicken Nuggets in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments