چکن نگٹس
اجزاء:
چکن (تین انچ کے ٹکڑے بغیر ہڈی) کلو
مسٹرڈپاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ چائے کا آدھا چمچہ
چلی سوس چائے کا ایک چمچہ
سویا سوس چائے کا ایک چمچہ
ہری مرچ پسی ہوئی چائے کا چمچہ
میدہ آدھا کپ
انڈا ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
آئل تلنے کے لئے
ترکیب:
سارا مصالحہ ملا کر چکن کو لگائیں اور دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اچھی طرح بریڈکا چورا لگائیں۔ ہلکی آنچ پر سنہرا ہونے تک تل لیں۔ جاذب کاغذ پر رکھ لیں۔ کیچپ کے ساتھ بہت مزے دار لگتا ہے۔
Posted By: Fatima, karachi
Add Your Recipe