چکن نگٹس
اجزاء:
•چکن قیمہ_____ پانچ سو گرام
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•سفید مرچ پاؤڈر_____ آدھا کھانے کا چمچ
•انڈا_____ ایک عدد
•سبز مرچ_____ دو عدد
•بریڈ_____ دو سلائس
•بریڈ کرم_____ دو کھانے کے چمچ
•کھانے کا تیل
ترکیب:
ایک باؤل میں قیمہ لیں اور اس میں نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،انڈا ،سبز مرچ ،بریڈ کا چورہ ڈا ل کر مکس کرلیں اور نگٹس بنا لیں ۔
اب نگٹس کو بریڈ کر م لگا کر کھانے کے تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔
آپکے مزیدار چکن نگٹس تیار ہیں ۔
Posted By: Ashhad, karachi
Add Your Recipe