مرغی کے سینوں کو کسی بھاری چیز سے کچلیں اور ان پر نمک اور کالی مرچ لگا کر رکھ دیں۔ ایک پیالے میں باقی تمام اجزاء ملا ئیں اور مرغی کے سینوں پر لگا کر کمازکم ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ توے پر تھوڑا سا تیل گرم کریں اور مرغی کے سینوں کو دونوں جانب سے تل لیں، باربار میں مصالہ بھی لگاتے جائیں۔