Chicken Burger Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Burger recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Burger recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Burger recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2399 Views 0 Comments

چکن برگر
اجزاء:
مرغی کا قیمہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک پیالی

گول والے بن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2عدد
بڑی پیاز (گول کٹی ہوئی ) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک عدد
پیاز‘ ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی ) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دو، دو عدد
کٹی ُہوئی کالی مرچ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چوتھائی چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آدھ چائے کا چمچہ
ادرک(باریک کٹی ہوئی ) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک انچ کاٹکڑا
سویا ساس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈیڑھ کھانے کے چمچے
چلی ساس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساڑھے تین کھانے کے چمچے
پسا ہوا گرم مصالحہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک چائے کا چمچہ
انڈا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک عدد
مایونیز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 5کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2کھانے کے چمچے
تیل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 3کھانے کے چمچے
نمک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حسب ذائقہ
مکھن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2کھانے کے چمچے
مایونیز‘ آئس برگ لیٹس ‘پنیر کے سلائس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حسب ضرورت
ترکیب:
یمے میں پیاز ‘ ہری مرچیں ‘ کالی مرچ‘ گرم مصالحہ‘ لال مرچ ‘ ادرک ‘ سویا ساس‘چلی ساس ‘ مایونیز ‘انڈا‘ ہرا دھنیا اور نمک ملاکر 10منٹ کےلئے ڈیپ فریزر میں رکھ دیں ۔

فرائننگ پین میں تیل گرم کریں ۔ قیمے کے 2کباب بناکر دونوں جانب سے سنہری تل لیں ۔
اسی فرائننگ پین میں پیاز ‘ سویا ساس اورباقی چلی ساس 2 منٹ تک پکاکر نکال لیں ۔
بن گولائی میں درمیان سے کاٹیں ‘ ان کے دونوں حصوں پر تھوڑا سا مکھن لگاکر توے پر سینک لیں ۔
بن کے نچلے حصوں پر پہلے آئس برگ لیٹس ‘ پھر کباب ‘ پیاز ‘ پنیر رکھیں ‘ اس پر مایونیز ڈالیں اور اُوپری حصے رکھ کر پیش کریں ۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Chicken Burger Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Burger is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Burger and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Burger

Chicken Burger in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments