آٹھ اونس چاکلیٹ، 100گرام مکھن اور ایک کپ چینی میں 2کھانے کے چمچے پانی ڈال کر 2منٹ کے لئے مائیکرو ویو میں پکائیں۔
اب ایک میدہ،2/1چائے کا چمچہ بیکنگ پاﺅڈر اور نمک کو مکس کریں۔
پھر چاکلیٹ کے مکسچر کوٹھنڈا کرکے اس میں تین انڈے ڈال کربیٹر سے پھینٹ لیں۔
اسکے بعد میدہ شامل کرکے فولڈ کرلیں۔
اب ونیلا ایسنس ڈال کرآخر میں 2/1کپ اخروٹ شامل کرکے مکس کریں۔اور اون میں 180ڈگری پر 30منٹ بیک کرلیں۔
مزیدار چیوی چاکلیٹ برائنیز تیار ہیں