Cheesy Chicken Recipe in Urdu

چیزی چکن

اجزاء:
مرغی کے سینے (پتلے ٹکڑے کاٹ لیں)................½کلو
کٹی ُہوئی کالی مرچ................ایک چائے کا چمچہ
مسٹرڈ پیسٹ................ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس................ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ................ایک چائے کا چمچہ
نمک................½چائے کا چمچہ
مصالحے کے اجزاء:
پیاز(کچی پسی ہوئی)................½پیالی
ٹماٹر(پسے ہوئے)................ایک پیالی
ٹماٹو کیچپ................ایک پیالی
پسا ہوا لہسن ادرک ................2چائے کے چمچے
اوریگانو................ایک چائے کا چمچہ
کٹی ُ ہوئی لال مرچ................ایک چائے کا چمچہ
چیڈر پنیر (کدوکش)................ایک پیالی
ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا................½گڈی
لیموں کا رس................2کھانے کے چمچے
نمک................½چائے کا چمچہ
تیل................4کھانے کے چمچے
مرغی کے سینوں پر کالی مرچ‘ مسٹرڈ پیسٹ‘ لیموں کا رس اور نمک ملاکر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔ فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک بھونیں‘پھرپیاز‘ ٹماٹر اور مرغی ڈالیں‘ پھر ڈھکن ڈھانک کر پکائیں۔اس میں ٹماٹو کیچپ‘ اوریگانو‘ لال مرچ‘ لیموں کا رس اور نمک ملاکر دَم پر رکھ دیں۔ اسے ڈش میں نکالیں‘ اس پر پنیر اور ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Cheesy Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Cheesy Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Cheesy Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Cheesy Chicken

Cheesy Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment