اجزاء:
بکرے کا قیمہ ----- آدھا کلو
ٹماٹر ---- تین عدد
پیاز ( چوپ کی ہوئی ) ---- ایک عدد
پسا ہوا ادرک ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ---- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچیں ( باریک کٹی ہوئی ) ---- تین عدد
پسی ہوئی ہلدی -------- آدھا چائے کا چمچ
پسی ہوئی لال مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
بھنا اور کٹا ہوا زیرہ ------ آدھا چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ( چوپ کیا ہوا ) ---- تین کھانے کے چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
تیل ------ حسب ضرورت