اجزاء:
•قیمہ_____ 1 کلو (باریک پسا ہوا)
•مکئی کا آٹا_____ 1 پاؤ
•سرخ مرچ پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 4 عدد
•سوکھا دھنیا_____ 2 چائے کا چمچ (بھون کر موٹا پیس لیں)
•سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ (پسا ہوا اور بھنا ہوا)
•ٹماٹر_____ 4 عدد
•پیاز_____ 1 عدد
•تیل_____ تلنے کے لئے
•انڈے_____ 4 عدد
•ہرا دھنیا، پو دینہ_____ ضرورت کے مطابق
•انار دانہ_____ 2 کھانے کا چمچ (موٹا پیس لیں)