چنے کی دال کو دودھ میں ڈال کر اتنا ابالیں کہ وہ گل جائے پھر اسے پیس لیں۔ پین میں گھی گرم کر کے چھوٹی الائچی اور پسی دال ڈال کر مزید بھونیں۔ تھوڑا بھوننے کے بعد چینی اور آدھا کپ پانی ڈال کر مزید بھونیں۔ آخر میں گریس ڈش مین نکال کر کاجو، بادام، پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے پیش کریں۔ چنے کی پہلے دو گھنٹے کے لئے بگھو کر رکھ دیں۔