اجزاء:
(چکن بریسٹ دو عدد ﴿لمبائی میں کٹے ہوئے
مکھن دو کھانے کے چمچ
تیل ایک کھانے کا چمچ
(پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
(ٹماٹر دو عدد ﴿اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
ہری مرچ تین عدد
نمک حسب ذائقہ
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
پی نٹ بٹر تین کھانے کے چمچ
چکن کی یخنی سوا سے ڈیڑھ گلاس
چاول تین سو گرام
:چکن میری نیشن کے لیے
تیل دو کھانے کے چمچ
(لہسن کے جوئے دو عدد ﴿باریک کٹا ہوا
تھائم ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ