میدے میں پیلا رنگ،بیکنگ پاﺅڈر ڈال کر مکس کر لیں۔اب انڈے چینی مکھن کو بیٹ کرلیں۔پھر میدہ ڈالیںمکس کریں اور 10x10یا 8x8 پین میں ڈال کرانکو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک ہونے رکھ دیں۔20منٹ میں ریڈی ہونگے ریڈی ہونے پر نکال کر کیک رسک کٹ کریں اور پھر اوون کی ٹرے میں پھیلا کر دوبارہ بیک کریں۔15منٹ براﺅن ہونے پر نکا ل کر پیش کریں۔