بٹر اسکوچ مکس کے لیے: براؤن شوگر، کاسٹر شوگر، خشک دودھ، کارن فلور، نمک اور ونیلا ایسنس کو ملا کر ایک کنٹیز میں بندکرکے رکھ دیں۔
پڈنگ کے لیے: بٹراسکوچ مکس، مکھن اور دودھ کو ایک سوس پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اُبال آنے پر ایک منٹ تک مسلسل چمچ کی مدد سے ہلاتے رہیں، جب تک گاڑھا ہو جائے۔
پھر سرونگ ڈش میں ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔