Burns Road Walay Kabab Recipe in Urdu

Burns Road Walay Kabab
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4-5 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 3357 Views
0 Comments

برنس روڈ والے فرائی کباب

اجزاء:
• گائے کا قیمہ_____ 1 کلو
• 2 گوشت گلانے کا پاﺅڈر_____1 کھانے کا چمچہ
• 3 دہی (پھینٹی ہوئی) _____ آدھ پیالی
• 4 پسا ہوا لہسن اور ادرک_____ 1 کھانے کا چمچہ
• 5 بیسن_____ 4 کھانے کے چمچے
• 6 پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچہ
• 7 کُٹی ہوئی لال مرچ_____ 1 کھانے کاچمچہ
• 8 پسی ہوئی ہلدی_____ 1 چائے کا چمچہ
• 9 پسا ہوا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچے
• 10 پسی ہوئی کالی مرچ_____ ڈیڑھ چائے کے چمچے
• 11 آل اسپائس پاﺅڈر_____ ڈیڑھ چائے کے چمچے
• 12 پیاز (چوپ کی ہوئی) _____ 1 پیالی
• 13 پیکٹ والا سیخ کباب مصالحہ_____ 2 کھانے کے چمچے
• 14 نمک_____ ڈیڑھ چائے کے چمچے
• 15 تیل_____ 1 پیالی

•ایک پیالے میں قیمہ گوشت گلانے کا پاﺅڈر،لہسن ادرک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
•فرائنگ پین میں علاوہ تیل اور پیاز باقی تمام اجزاء ملا کر بھونیں اور بلینڈر میں یکجان کرلیں
•اس آمیزے کو قیمے میں ملا کرمزید ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
•کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
•پھر قیمہ ملا کر 10 منٹ تک بھونیں
•اس میں ایک پیالی پانی ملائیں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک پکائیں
•کباب کو ئلے کا دھواں دے کر پیش کریں۔

Posted By: zubia, karachi

Find out the Burns Road Walay Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Burns Road Walay Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Burns Road Walay Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Burns Road Walay Kabab

Burns Road Walay Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment