بریڈ رولز
اجزاء:
ڈبل روٹی کے ٹکڑے---------- 8-10عدد
ابلے ہوئے میش آلو------------ 2/1کپ
ابلے ہوئے میش انڈے------------- ایک کپ
نمک------------- حسبِ ذائقہ
کالی مرچ-------------- ایک چٹکی
پارسلے---------- ایک ٹیبل سپون
انڈا------------ ایک عدد
تیل--------------- تلنے کے لئے
ترکیب:
ڈبلروٹی کے سلائس کو بیلن سے بیل لیں۔
اُبلے آلو ، انڈے ، نمک، کالی مرچ اور پارسلے کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس پر آمیزہ لگائین اور رول کردیں۔
کناروں پر انڈے کی سفیدی لگا کر سیل کردیں۔
اور فرائی کرلیں
Chef Samina Jalil,Posted By: zahida,