Bread Malai Roll Recipe in Urdu

Bread Malai Roll
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 488 Views
0 Comments

بریڈ ملائی رولز

اجزاء:
• دودھ_____ 3کپ
• چینی_____ 3کھانے کے چمچ
• الائچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
• زعفران دودھ_____ 2کھانے کے چمچ
• کریم_____ 1 کپ
• دودھ_____ 1کپ
• دودھ پاؤڈر_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
• مکھن_____ 2کھانے کے چمچ
• چینی_____ 3کھانے کا چمچ
• الائچی پاؤڈر_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
• کاجو_____ حسبِ ضرورت
• بادام_____ حسبِ ضرورت
• پستہ_____ حسبِ ضرورت
• بریڈ_____ حسبِ ضرورت
• زعفران_____ دودھ حسبِ ضرورت
• تیار کیا ہوا کھویا_____ حسبِ ضرورت
• ملائی_____ حسبِ ضرورت
• ربڑی دودھ_____ حسبِ ضرورت

1. ایک برتن میں دودھ ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں چینی، الائچی پاؤڈر، زعفران دودھ، بادام پستہ اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پکائیں۔
2. ایک پین میں دودھ اور دودھ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔پھر چولہا بند کرکے دو سے تین منٹ پکائیں۔
3. اب اس میں مکھن، چینی، الائچی پاؤڈر اور کریم ڈال کر پکائیں جب تک کھویا گاڑھا ہوجائے۔
4. ایک باؤل میں کریم، کاجو، بادام اور پستہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
5. ایک تازہ بریڈ کا سلائس لے کر اس کے کنارے کاٹ دیں اور شیٹ کی شکل میں رول کر لیں۔
6. اب بریڈ کی ایک سائیڈ پر تیار کی ہوئی ملائی اچھی طرح پھیلائیں۔
7. پھرکھویا لیں اور اس کو سلینڈر کی شکل میں تبدیل کر دیں۔
8. اب اس کھویا کو سلائس کے آخر میں رکھ دیں اور رول کی شکل میں رول کر لیں۔
9. پھر ان بریڈ ملائی رولز کو ٹرے میں رکھیں اور اس پر ربڑی دودھ ڈال کر پستہ اور دودھ سے گارنش کر کے سرو کریں۔
10. مزیدار بریڈ ملائی رولز تیار ہیں۔

Posted By: Nadia, karachi

Find out the Bread Malai Roll Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Bread Malai Roll is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Malai Roll and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Malai Roll

Bread Malai Roll in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment