مکھن گرم کر یں۔ اس میں کارن فلور بھون کر مٹر ڈالیں۔ نمک کالی مرچ، اجوائن اور اجینو موٹو بھی ملا دیں۔ پھر پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔ اب مرغ کا گوشت ملائیں اور پکنے دیں۔ تھوڑی دیر بعد دودھ ڈال دیں۔ کریم خوب پھینٹیں اور ڈش میں سوپ نکال کر کریم اوپر سے ڈال دیں۔