Bhindi Gosht Recipe in Urdu

Find delicious Bhindi Gosht recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Bhindi Gosht recipe is one of the common and most searched dishes in the Special Pakistani Dishes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Bhindi Gosht recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Bhindi Gosht
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

579 Views 0 Comments

بھندی گوشت
اجزاء:
اجزاء
گوشت (بیف یا مٹن): 500 گرام
بھنڈی 250 گرام
پیاز: 2 عدد باریک کٹی ہوئی
ٹماٹر: 2 عدد باریک کٹے ہوئے
ادرک لہسن کا پیسٹ: 1 کھانے کا چمچ
دہی: 1 کپ
ہلدی پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ یا ذائقے کے مطابق
دھنیا پاؤڈر: 1 کھانے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
نمک: حسب ذائقہ
ہری مرچیں: 2 عدد باریک کٹی ہوئی
کٹا ہوا دھنیا: 2 کھانے کے چمچ
تیل: 3-4 کھانے کے چمچ
ترکیب:
ترکیب:
۔ ایک پین میں تیل گرم کریں۔ اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈالیں اور سنہری بھونیں۔ پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور 2 منٹ بھونیں۔
۔ گوشت شامل کریں اور اچھے سے مکس کریں۔ پھر ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مزید 5-7 منٹ بھونیں۔
۔ دہی اور ٹماٹر ڈالیں، اچھے سے مکس کریں اور ڈھکن ڈھک کر درمیانہ آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے اور تیل الگ ہو جائے۔ یہ عمل تقریباً 30-40 منٹ لگ سکتا ہے۔
۔ اب بھندی کو دھو کر خشک کریں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ ایک الگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور بھندی ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کرلیں۔
۔ اسکے بعد پکے ہوئے گوشت میں بھندی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اگر ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی ڈالیں اور 10-15 منٹ کے لیے پکائیں تاکہ بھندی اور گوشت کے ذائقے ایک دوسرے میں مکس ہوجائیں۔
۔ آخر میں ہری مرچیں اور کٹا ہوا دھنیا اوپر سے ڈالیں۔ چولہے سے اتار کر 5 منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔
۔ اب گرم گرم بھندی گوشت کو چپاتی، نان یا چاول کے ساتھ سرو کریں۔
۔ مزیدار بھندی گوشت تیار ہے۔
Posted By: Salwa Noor, Karachi

Find out the Bhindi Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Bhindi Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Bhindi Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bhindi Gosht

Bhindi Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز
Reviews & Comments