اجزاء:
بیف انڈر کٹ ------ ایک کلو
میدہ ----- ایک کپ
پیاز کا پانی ----- ایک کپ
بیسن ----- آدھا کپ
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن ------ ایک کھانے کا چمج
دھنیا ------ ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
ادرک ------ دو کھانے کے چمچ
چلی پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ
زیرہ ---- دو کھانے کے چمچ
تِل ------ تین کھانے کے چمج
تیل ---- فرائی کے لیے
ہری مرچیں ------ چھ عدد
انڈے ----- تین عدد