بیسن میںمیدہ بیکنگ پاﺅڈر، پسی چینی ڈال کر مکس کریں۔ اب تیل ڈال کر مکس کریں کہ مکسچر یکجان ہوجائے اور پیالہ صاف ہوجائے اب اس کی نان کھٹائی بنائیں۔انڈے کی زردی لگا کر اوون کو 220ڈگری سینٹی گریڈ پر پری ہیٹیڈ کرنے کے بعد10سے 12 منٹ بیک کرلیں۔یہاں تک کہ اوپر ہلکا گولڈ ن کلر آجائے تو نکال کر پیش کریں۔