Beef Korma Recipe in Urdu

Beef Korma
Recommended By Chef 00.20 To Prep
5 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 147 Views
0 Comments

بیف قورمہ

اجزاء:
•بیف_____ 1 کلو
•کھانے کا تیل_____ 3چوتھائی
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
•ثابت مصالحہ_____ 1کھانے کا چمچ
•دہی_____ 1کپ
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 2چائے کے چمچ
•دھنیے کا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•فرائی پیاز_____ ایک اور آدھ کپ
•دہی_____ آدھ کپ
•سبز الائچی_____ 3
•پانی_____ آدھ کپ
•ادرک (سجاوٹ کیلئے) _____ 2کھانے کے چمچ
•دھنیا(سجاوٹ کیلئے) _____ 1کھانے کا چمچ

ایک بلینڈر میں دہی، سبز الائچی ، فرائی پیازاور پانی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کریں ، ادرک لہسن پیسٹ ڈ ال کر مکس کر لیں
اب ثابت مصالحہ اور بیف ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں،اور 2سے3منٹ کے لئے پکائیں
پانی ڈالیں ، اور ڈھکن سے ڈھک کر بیف تقریباََ گلنے تک پکائیں اگر ضرورت ہوتو پانی اور ڈالا جا سکتا ہے
دہی ، نمک ، لال مرچ پاؤڈراور دھنیا ڈال کے مکس کریں اور 2سے3منٹ تک بھون لیں
پیاز کا پیسٹ ڈالیں اور 3سے4منٹ پکائیں
ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پانچ منٹ کے لئے پکائیں
باریک کٹا ہوا ادرک اور دھنیا اوپر چھڑک کر گرم گرم نان کے ساتھ سرو کر دیں

Posted By: Ramsha, karachi

Find out the Beef Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. Beef Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Beef Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Beef Korma

Beef Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment