اجزاء:
گائے کی گوشت کی بوٹیاں ----- آدھا کلو
پسا ہوا لہسن ادرک ------- ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا کچا پپیتا ------ دو کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ
املی کا گودا ----- دو کھانے کے چمچ
ٹماٹو کیچپ ------ دو کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ------ پانچ کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے ------- سجانے کے لیے