اجزاء:
بون لیس چکن آدھا کلو
باریک کٹی ہوئی بند گوبھی ایک عدد
نوڈلز ایک پیکٹ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ دو عدد
باریک کٹی ہوئی گاجر دو عدد
چینی ایک چائے کا چمچ
تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
چکن تکہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
تیل حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ