ایک پیالے میں انڈے ڈال کر پھینٹیں- اس میں میدہ٬ نمک٬ چینی٬ دودھ ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ تمام اجزاﺀ یکجان ہوجائیں (بیٹر نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ زیادہ پتلا) - فرائی پین میں ایک کھانے کا چمچہ ڈال کر پورے فرائی پین میں پھیلا دیں- ہلکا سا گرم کر کے ایک کھانے کا چمچہ یہ بیٹر ڈال کر پھیلائیں- پکنے لگے اور کنارے چھوڑ دے تو پلٹ کر دوسری طرف پکائیں-
بنانا سوس
سوس پین میں دودھ٬ بنانا کسٹرڈ اور چینی ڈال کر پکائیں- چار کیلے میش کر کے اس میں ڈال کر مکس کریں- پلیٹ میں پین کیک رکھیں اس پر بنانا سوس ڈالیں - باقی ایک کیلے کے سلائسز کاٹ کر گارنش کر کے سرو کریں-