banana ki pudding Recipe in Urdu

banana ki pudding

کیلے کی پڈنگ

اجزاء:
کیلے تین یا چار
دودھ ایک لٹر
انڈے چار عدد
چینی ایک پاؤ
ایسنس ضرورت کے مطابق
انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ الگ کر لیں پہلے ایک ایک کر کے پھینٹیں پھر ایسنس ملا کر دونوں کو اکٹھا پھینٹیں۔ دودھ کو پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور پکنے دیں جب آدھا رہ جائے تو اس میں کیلے کے گودے کو ملیدہ بنا کر شامل کر دیں۔ انڈوں کا ملغوبہ بھی اسی میں ڈالیں اور خوب پھینٹیں،مہر چیز کو جتنا پھینٹیں گے اسی قدر لذت میں اضافہ ہوگا اس سارے ملغوبے کو پڈنگ کے سانچے میں ڈالیں، دیگچے میں نصف کے قریب پانی ڈالیں اور سانچے کو یوں اس میں رکھیں کہ آدھا ڈوبارہے اسے چولہے پر چڑھا دیں سانچے کو مضبوطی سے بند رکھیں اور دیگچے کو بھی وزن دار ڈھکنے سے ڈھکیں، آدھ گھنٹے تک مدہم آنچ پر پکنے دیں۔ پڈنگ تیار ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈی ہونے دیں، پھر کسی ڈش میں انڈیل لیں اورموسمی پھلوں کو کاٹ کر کناروں پر رکھ لیں۔

Posted By: sanam, karachi

Find out the banana ki pudding Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. banana ki pudding is very famous in desi people. At KFoods you can find banana ki pudding and all the urdu recipes in a very easiest way.

banana ki pudding

banana ki pudding in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

i will must try this recipe instead of sheer khorma. because banana ki pudding recipe is also very much easy and it will be a unique dish.

Jun 11, 2013 mehwish karachi

Leave Comment