اجزاء:
مرغی ----- ایک کلو
لہسن (چوپ کرلیں) ------- ایک کھانے کا چمچ
ادرک (چوپ کرلیں) ----- ایک کھانے کا چمچ
کری پتے ----- آٹھ عدد
زیرہ ------ ایک عدد
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- ایک کپ
ہری مرچیں ----- چار سے 5 عدد
تیل ------ ایک کپ
بے بی کیری ------ ایک ڈیڑھ کلو (سلائسز کاٹ لیں)
نمک ----- حسب ذائقہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
پیاز (چوکور کوٹ لیں) ----- ایک کپ
کیری کا پیسٹ ------آدھا کپ
گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ثابت لال مرچیں ----- چار سے پانچ عدد