Arvi Masala Recipe in Urdu

Find delicious Arvi Masala recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Arvi Masala recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Arvi Masala recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Arvi Masala
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

6424 Views 0 Comments

اروی مصالحہ
اجزاء:
اروی…. ایک کلو
نمک…. ایک سے دو چائے کے چمچ
کھانے کا تیل…. 2-3 کھانے کے چمچ
رائی کے دانے…. 1چائے کا چمچ
اجوائن…. 1 چائے کا چمچ
زیرہ…. 1چائے کا چمچ
تازہ کری پتہ…. 10-12
کھانے کا تیل…. 1 کھانے کا تیل
ادرک لہسن پیسٹ…. 2 کھانے کے چمچ
پیاز(چوپ)…. آدھ کپ
ٹماٹر(چوپ)…. ایک چوتھائی کپ
نمک…. حسبِ ذائقہ
دھنیاپاؤڈر…. ڈیڑھ چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر…. 2چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
آم چور…. 1 چائے کا چمچ
پانی…. آدھ کپ
گرم مصالحہ…. آدھ چائے کا چمچ
ہری مرچ(سلائس)…. دو سے تین
ہرا دھنیا…. 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
اروی کو چھیل کر سلائس میں کاٹ لیں۔ اب اس میں نمک ڈا ل کر اچھی طرح ملا لیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک رکھ دیں اور بعد میں دھو لیں۔
ایک پین میں کھانے کے تیل لیں اس میں رائی دانہ، اجوائن،زیرہ، کری پتہ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں،
اب اس میں دھولی ہوئی اروی ڈال دیں۔
اب اس کو دو سے تین منٹ تک پکا لیں اور نکا ل کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں ادرک لہسن ، پیاز ڈال کر فرائی کر لیں
اب اس میں ٹماٹر، نمک ، دھنیا، لال مرچ، زیرہ، ہلدی، آم چور ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں،
اب اس میں تیار کی ہوئی اروی پانی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اب اس کو ڈھک کر پکا لیں جب تک اچھی طرح گال نہ جائے۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Arvi Masala Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Arvi Masala is very famous in desi people. At KFoods you can find Arvi Masala and all the urdu recipes in a very easiest way.

Arvi Masala

Arvi Masala in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments