اجزاء:
انڈے------- 3عدد
باریک پسی ہوئی چینی----- 28گرام
تازہ کریم----- 225گرام
تازہ دودھ------ 2/1-1پیالی
اسٹرابیری کسٹرڈ پاﺅڈر------- ایک کھانے کا چمچہ
جیلیٹین پاﺅڈر------- 2کھانے کے چمچے
کاسٹر چینی-------- 6کھانے کے چمچے
انار کا رس------- 4/1پیالی اور 4/
کھانے کا لال رنگ----- چند قطرے
شوگر بالز--------- سجانے کے لئے