Aloo Wala Met Lof Recipe in Urdu

Aloo Wala Met Lof

آلو والا میٹ لوف

اجزاء:
گائے کا قیمہ------------------ 400گرام
پیاز(باریک کٹی ہوئی)--------- ایک عدد
لہسن(باریک کٹا ہوا)----------- 4جوے
کری پاﺅڈر--------------------- 2چائے کے چمچے
کٹی ہوئی لال مرچ-------------- ایک چائے کا چمچہ
ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی)---- 4/1چائے کا چمچہ
انڈے (پھینٹے ہوئے)----------- 4عدد
ڈبل روٹی کا چورہ------------- 2پیالی
نمک-------------------------- حسبِ ذائقہ
تیل---------------------------- 4چائے کے چمچے
آلو کی ٹاپنگ کے اجزاء:
آلو---------------------------- (اُبلے ہوئے) 400گرام
پسی ہوئی کالی مرچ----------- 1/4چائے کا چمچہ
نمک-------------------------- حسبِ ذائقہ
تیل----------------------------- 2کھانے کے چمچے
کڑاہی میں تیل گرم کرکے قیمہ، پیاز اور لہسن ہلکا سا بھُونیں، اس میں کری پاﺅڈر، نمک ، لال مرچ، اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ایک اُبال آنے تک پکائیں اور دَم پر رکھ دیں۔ اس میں ہری پیاز ملا کر پیالے میںنکالیں لیں۔ ٹھنڈا ہوجائے تو انڈے اور ڈبل روٹی کا چُورہ ملالیں اس آمیزے کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں180ڈگری سینٹی گریڈ پر 30منٹ تک پکائیں۔ آلو کو اُبالنے کے بعد 4/1پانی بچا کر باقی پھینک دیں۔آلو کا اس کے پانی میں بھُرتہ بنائیں اور ٹاپنگ کے اجزاءملا لیں۔ اسے پائپنگ بیگ میں بھر کر قیمے پر سجاوٹ کرلیں۔ بیکنگ ڈش کو 15منٹ کے لئے دوبارہ اوون پر رکھ دیں۔

Tahir Chaudhry , Posted By: sumaira,

Find out the Aloo Wala Met Lof Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Aloo Wala Met Lof is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Wala Met Lof and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Wala Met Lof

Aloo Wala Met Lof in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses by Tahir Chaudhry.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Tags

    Aloo Wala Met Lof alo wala meat lauf

Reviews & Comments (1)

I want quick and short recipes like Aloo Wala Met Lof. I wake up in the morning at 6 pm, make breakfast for my kids. Then make breakfast for husband and then lunch for him. That's why i follow quick to make vegetable recipes

Feb 16, 2017 Nasreen Sukkur

Leave Comment