اجزاء:
ابلے آلو------------------ 3عدد
دہی--------------- ایک کلو
تازہ دودھ------- ایک پیالی
چینی---------- 2کھانے کے چمچے
نمک-------- حسبِ ذائقہ
باریک کٹا پودینہ----------- ½ گٹھی
کارن فلور------------- ایک کھانے کا چمچہ
پسا سفیدزیرہ------------ ½ کھانے کا چمچہ
کٹی کالی مرچ--------- ایک چائے کا چمچہ
بگھار کے اجزاء
ثابت لال مرچ--------- 4عدد
سفیدزیرہ------------ 1/2چائے کا چمچہ
کڑی پتے----------- چندعدد
میتھی دانہ------------- 4عدد
تیل----------------- 3کھانے کے چمچے