Aloo Palak Recipe in Urdu

Aloo Palak
Recommended By Chef 00.15 To Prep
2 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 5449 Views
0 Comments

آلو پالک

اجزاء:
•4 کپ _____پالک کے پتے۔
•1 چائے کا چمچ _____آئل۔
•1 کپ _____پیاز کٹے ہوئے۔
•2 چائے کے چمچ_____ ادرک پیسٹ۔
•2 چائے کے چمچ_____ لہسن پیسٹ۔
•1 کپ_____ آلوابلے ہوئے اور کچلے ہوئے۔
•2 کھانے کے چمچ_____ دودھ۔
•1 چائے کا چمچ_____ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
•1 چائے کا چمچ_____ پنجابی ”چول مسالہ“۔
•نمک_____ حسبِ ذائقہ۔

ایک دیگچی میں پانی ابالیں۔
اس پانی میں 2 تا 3 منٹ تک پالک کے پتے دھوئیں۔
نچوڑ لیں۔
ایک مکسر میں بلینڈ کر کے ایک ہموار پیسٹ بنا لیں۔
اس پیسٹ کو ایک جانب رکھ دیں۔
ایک پین میں آئل گرم کریں۔
آئل میں پیاز شامل کریں اور ا س وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں۔
ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ شامل کریں۔
1 تا 2 منٹ تک پکائیں۔
پالک پیسٹ۔ آلو۔ دودھ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی چول مسالہ۔ نمک اور کپ پانی شامل کریں۔
7 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ گریوی (شوربہ) گاڑھا بن جائے۔
کریم کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

Posted By: zainab, Mirpurkhas

Find out the Aloo Palak Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Aloo Palak is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Palak and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Palak

Aloo Palak in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment