اجزاء:
قیمہ ----- دو سو گرام
آلو ----- چار سے چھ عدد
نمک ---- حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
پیاز ----- ایک عدد
پسی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی سفید مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
چیڈر چیز ------ آدھی پیالی
پارسلے ----- دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد
آئل ----- حسب ضرورت