Aloo Bhara Paratha Recipe in Urdu

Aloo Bhara Paratha
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 658 Views
0 Comments

آلو بھرے پراٹھے

اجزاء:
1. آلو_____(ابلے ہوئے ، چھلے ہوئے) 1 کلو
2. نمک_____ حسب ذائقہ
3. ہری مرچ_____ (کٹی ہوئی) چار
4. لال مرچ_____ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
5. ایک بڑی پیاز_____ باریک کٹی ہوئی
6. ہرا دھنیا_____ (کترا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
7. آٹا_____ 1 کلو

پہلے آٹا گوندھ لیں۔
ابلے ہوئے آلوؤں کو اچھی طرح سے کچل لیں۔
اس کے بعد لال مرچ، نمک، پیاز،ہرا دھنیا ،ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
آٹے کے چھوٹے چھوٹے سائز کے پیڑے بنائیں۔
دو پیڑوں کی الگ الگ ایک سائز کی روٹی پربیلیں ۔
ایک روٹی پر آلوؤں کے آمیزے کا ایک کھانے کا چمچہ ڈال کر پھیلا دیں ۔
دوسرے روٹی اس کے اوپر رکھ کر کنارے پانی یا دودھ کاہاتھ لگا کر دبا دیں اور ہلکے ہاتھ سے تھوڑا سا بلیں۔
آہستہ آہستہ پراٹھا کو توے پر ڈال دیں۔
ایک چمچہ گھی پراٹھے پر ڈال کر پلٹ دیں ۔
پراٹھا اچھی طرح سک جائے اور سرخ ہونے لگے تو اتار لیں۔ اسی طرح تمام پراٹھے تیار کر لیں۔

Posted By: Hania, karachi

Find out the Aloo Bhara Paratha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Aloo Bhara Paratha is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Bhara Paratha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Bhara Paratha

Aloo Bhara Paratha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment