Aloo Baingan Recipe in Urdu

Find delicious Aloo Baingan recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Aloo Baingan recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Aloo Baingan recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Aloo Baingan
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

15136 Views 0 Comments

آلو بینگن
اجزاء:
عام آلو بینگن تو سب ہی بناتے ہیں آج آپ بنائیں آلو بینگن وہ بھی مبشر صدیقی کی بتائی ہوئی آسان ترکیب سے تاکہ آپ کو ملے سبزی وہی مگر زائقہ کچھ نیا تو چلیں پھر ترکیب جان لیں۔
آلو بینگن اور چاول
اجزاء
تیل: حسبِ ضرورت
پیاز: 2 سے 3 عدد باریک کٹی ہوئی
ادرک لہسن: 4 سے 5 ٹکڑے باریک کٹے ہوئے
نمک: حسبِ ضرورت
پسی لال مرچ: ڈیڑھ جائے کا چمچ
ٹماٹر: 2 سے 4 عدد باریک کٹے ہوئے
ہلدی: آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچیں: 4 سے 5 عدد
آلو: 4 سے 5 عدد
بینگن: 4 سے 5 عدد
پانی: حسبِ ضرورت
چاول: ساتھ ابالنے کے لئے
ترکیب:
ایک کڑاہی میں تیل ڈالیں پھر اس میں پیاز ڈالیں جب پیاز کا رنگ تبدیل ہونے لگے تو اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر بھونیں جب یہ براؤن ہو جائیں تو اس میں نمک، پسی لال مرچ، اور ہلدی ڈال کر بھونیں اب اس میں ٹماٹر شامل کریں اور اسے گلنے تک پکائیں جب ٹماٹر گل جائیں تو کڑاہی میں آلو ڈال کر بھونیں اور تھوڑا سا پانی شامل کر کے آلو گلنے تک پکائیں اب اس میں بینگن اور ہری مرچیں ڈالیں جب بینگن گل جائیں تو اوپر سے ہرا دھنیا چھڑک کر چولہا بند کر دیں۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Aloo Baingan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Aloo Baingan is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Baingan and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Baingan

ایک کڑاہی میں تیل ڈالیں پھر اس میں پیاز ڈالیں جب پیاز کا رنگ تبدیل ہونے لگے تو اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر بھونیں جب یہ براؤن ہو جائیں تو اس میں نمک، پسی لال مرچ، اور ہلدی ڈال کر بھونیں اب اس میں ٹماٹر شامل کریں اور اسے گلنے تک پکائیں جب ٹماٹر گل جائیں تو کڑاہی میں آلو ڈال کر بھونیں اور تھوڑا سا پانی شامل کر کے آلو گلنے تک پکائیں اب اس میں بینگن اور ہری مرچیں ڈالیں جب بینگن گل جائیں تو اوپر سے ہرا دھنیا چھڑک کر چولہا بند کر دیں۔

Reviews & Comments