چینی کو پین میں ڈال کر پین میں مکس کریں اور کسی بٹر پیپر پر فوائل پیپر پریا ماربل پر جما لیں اور چورا کرلیں۔کیک کو باریک چورا کریں۔اس میں ہلکا کوٹ کر بادام ڈالیںاور کشمش ڈالیں۔ چاکلیٹ کو میلٹ کرکے ڈالیں۔ مکس کریںپھر پیر کپ میں ڈالیں اوپر چاکلیٹ ڈال کر پیش کریں۔