سب سے پہلے آٹھ اونس چاکلیٹ کو ٹیمپر کرلیں۔ ایک پیالے میں آٹھ بھنے بادام اور ٹیمپر کی ہوئی چاکلیٹ ڈال کر ربڑ کے اسپیچولا سے مکس کریں، یہاں تک کہ چاکلیٹ بادام پر اچھی طرح کوٹ ہوجائے۔ اس کے بعد ایک چائے ایک چائے کا چمچہ چاکلیٹ کوٹ کیے ہوئے بادام اٹھا کر چھوٹے پیپر کیسز میں ڈال دیں۔ آخر میں کلسٹر کو فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔