Afghani Pulao Recipe in Urdu

Find delicious Afghani Pulao recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Afghani Pulao recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Afghani Pulao recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Afghani Pulao
chef Recommended By Chef
time-clock 00.00 To Prep
time-clock 00.45 To Cook
7 Servings
Tips About Recipe

4090 Views 0 Comments

افغانی پلاؤ
اجزاء:
•چکن بوٹی_____ 700 گرام
•چکن سٹوک _____ 2 عدد
•باسمتی چاول_____ 3 کپ
•پیاز(چوپ) _____ 2
•ایلایچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•زیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•لونگ_____ آدھ چائے کا چمچ
•بڑی ایلایچی_____ 2 عدد
•دار چینی_____ 2 عدد
•سبز ایلایچی_____ 5
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لہسن (چوپ) _____ 1کھانے کا چمچ
•گاجر_____ 1 کپ
•کشمش_____ ایک چوتھائی کپ
•چینی_____ ایک چوتھائی کپ
•بادام _____100 گرام
•دہی_____ ایک کپ
•کھانے کا تیل_____ آدھ کپ

ترکیب:
ایک پین میں تین کھانے کے چمچ تیل لیں اس میں گاجر، چینی، کشمش، بادام ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا لیں۔ اور ایک بر تن میں الگ کر لیں۔
اب ایک پین میں تین کھانے کے چمچ کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، گرم مصالحہ، ہری مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ تک فرائی کر لیں۔
اب اس میں چکن سٹوک ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک فرائی کر لیں۔
اب اس میں نمک، زیرہ پاؤڈر، دھنیاپاؤڈر، دہی، چینی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں سے فرائی کیا ہوا چکن نکال لیں۔
اور تین کپ پانی ڈال دیں۔
اب اس میں چکن سٹوک ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں چاول ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن ڈال دیں اور دس سے پندرہ منٹ تک ڈھک کر دم دیں۔
اب اس میں فرائی کی ہوئی گاجر، بادام، کشمش ڈال کر دو منٹ تک دم دیں۔
اب اس کو ایک ٹرے میں نکال لیں اور اس پر فرائی کی ہوئی گاجر اور کشممش بادام سے گارنش کر لیں۔
آپکی مزے دار کابلی پلاؤ تیار ہے۔
Posted By: Sunena, karachi

Find out the Afghani Pulao Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Afghani Pulao is very famous in desi people. At KFoods you can find Afghani Pulao and all the urdu recipes in a very easiest way.

Afghani Pulao

Afghani Pulao in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز
Reviews & Comments