اجزاء:
چکن تکہ ------ چار عدد
ادرک لہسن پیسٹ ---- ایک چائے کا چمچ
زعفرانی گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
کچری پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
دہی ----- چار کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ
نمک ------ حسب ذوق
فوڈ کلر (پیلا) ----- ایک چٹکی
کوئلہ ----- ایک ٹکڑا
کری کے لیے:
ہری مرچیں ------ 5 سے6 عدد
ٹماٹر ----- آدھا کلو
پیاز کا پیسٹ ----- آدھا کپ
تیل ----- تین چوتھائی کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ----- آدھی گٹھی
نمک ---- حسب ذوق
اچاری مصالحہ کے لیے:
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
سونف ------ ایک کھانے کا چمچ
میتھی دانہ ----- ایک چائے کا چمچ
کلونجی ----- ایک چائے کا چمچ
ثابت دھنیا ------ ایک کھانے کا چمچ
رائی ----- ایک چائے کا چمچ
ہلدی ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ