Achari Gosht Recipe in Urdu

Achari Gosht
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 2205 Views
0 Comments

اچاری گوشت

اجزاء:
•چکن _____ 1 کلو
•میتھی دانہ_____ 1 چائے کا چمچ
•لہسن_____ 1 پوتھی
•سو کھا دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچ
•کلونجی_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 5 عدد
•سونف_____ 1 چائے کا چمچ
•لیموں_____ 2 عدد
•ہرا دھنیا_____ آدھی پیالی
•سرخ مرچ ثابت_____ 5 عدد
•کٹی کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•ٹماٹر_____ 1 پاؤ
•پسا گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•دہی_____ 1 پاؤ
•پیاز_____ 4 عدد
•سرخ مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•ادرک_____ 1 انچ کا ٹکڑا
•لہسن_____ 1 پوتھی
•گھی_____ ڈیڑھ پیالی

ایک دیگچی لیں کٹی پیاز، ادرک ، لہسن اور ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور ابال لیں پھر گرائنڈر میں پیس لیں۔
ایک دیگچی میں گھی یا تیل گرم کر کے پیاز، ٹماٹر اور لہسن، ادرک کا ابلا ہوا پیسٹ ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی گوشت شامل کر کے بھونیں۔
گوشت میں دہی ڈال دیں اور ساتھ ہی تمام تر اچاری مصالحہ، کُٹی سرخ مرچ ، ثابت مرچ اور سبز مرچ بھی شامل کر دیں اور گوشت میں لہسن کا پانی جوکہ ایک پوتھی پیس کر اور چھان کر تقریباً ایک پیالی تیارکیا تھا تھوڑا تھوڑا شامل کر کے بھونیں جب گھی مصالحے سے الگ ہو جائے تو ڈھکن دے کر دم لگا دیں۔
تھوڑی دیر کے لئے ڈھکن ڈھانک کر رکھیں۔
جب گوشت گل جائے تو باریک کُٹی ہوئی ادرک اور ہرا مصالحہ شامل کر کے چولہا بند کر دیں۔

Posted By: Sania, karachi

Find out the Achari Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Achari Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Achari Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achari Gosht

Achari Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment