Wazan Kam Karne Ka Tarika

Wazan Kam Karne Ka Tarika
Posted By:Tayyab 14121 Views
0 Comments Sep 18, 2020

وزن کم کرنا ایک بڑا چیلنج ہے اور ہر کسی کے لیے اس مشن میں کامیابی حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ ہر کسی کی جسامت کی خدوخال ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے کوئی جلدی وزن کم کرلیتا ہے اور کسی کو سالوں لگ جاتے بہر حال آپ بھی وزن کم کرنے کے خواہش مند ہیں تو جانیں کیسے کالا زیرہ آپ کی اس چیلنج کو پورا کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔
کالے زیرے میں وٹامنز، پروٹینز، کاربوہائیڈریٹ، منرلز، فیٹی ایسڈز اور BMI باڈی ماس انڈیکس کم کرنے کی اچھی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

ٹپ:

٭ دو گلاس پانی کو ابالنے کے لئے رکھیں اور اس میں دو چمچ کالا زیرہ، چار ٹکڑے کٹے ہوئے ادرک اور ایک باریک کٹا ہوا لیموں شامل کرکے اچھی طرح پکائیں۔
٭ یہ ایک قسم کی وزن کم کرنے کی چائے تیار ہوجائے گی۔
٭ اس چائے کو صبح نہارمنہ پینے سے اس کا اثر جلدی ہوتا ہے۔
٭ جب آپ زیادہ کھالیں اور پیٹ پھول جائے تو بھی آپ یہ چائے پی سکتے ہیں۔
٭ یہ آپ کے جسم کے فاضل مادوں کو گھٹانے اور کولیسٹرول کم کرنے میں فائدہ دے گی۔
٭ سانس پھولنے کی بیماری اور پیٹ کے کیڑے مارنے میں بھی یہ چائے آپ کو مدد دے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Wazan Kam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Wazan Kam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Wazan Kam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Wazan Kam Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments