Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Skin Whitening Facial Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Skin Whitening Facial Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Skin Whitening Facial Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
ٹماٹر سکن وائٹنگ فیشل رنگ گورا کرنے کے ساتھ ساتھ لائے چہرے پر موجود داغ دھبوں میں واضح کمی چند دنوں میں جس سے رہ جائیں گی آپ بھی حیرانگرمی سے جلد کی رنگت خراب ہوجاتی ہے اور کبھی کبھی کالے دھبے بھی پڑجاتے ہیں وجکہ میک اپ کرکے بھی نہیں چھپتے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو اپنے فریج میں رکھے ہوئے دو ٹماٹر نکالیں اور اپنے مسئلے کا حل تلاش کرلیں۔طریقہ٭ ٹماٹروں کو اچھی طرح دھو لیں اور کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں۔٭ تین ٹماٹروں کا رس نکال لیں اور اس کو تین حصوں میں کرلیں یعنی دو الگ الگ پیالیوں میں آدھا آدھا کرکے رکھ لیں۔٭ اب ایک پیالی میں تھوڑا سا ٹماٹر کا رس لیں اس میں ایک چمچ دودھ ڈال کر چہرے پر لگائیں اور دس منٹ تک مساج کرتی رہیں۔ گیلے کپڑے کی مدد سے چہرہ صاف کرلیں۔٭ ٹماٹر کے رس میں ایک چمچ چینی اور گھر میں استعمال ہونے والی عام ٹوتھ پیسٹ اور بیسن ڈالیں پھر اس سے چہرے کی اسکرببنگ کریں مگر آہستہ آہستہ تاکہ میل نکل سکے اور جلد بھی نرم مالائم رہے پھر چہرے کو پانی سے دھو لیں۔٭ ٹماٹر کے رس میں ایک چمچ شہد، ہلدی، لیموں کا رس اور ایک چمچ دہی شامل کرے پیسٹ بنالیں پھر اس کو اچھی طرح اپنے چہرے پر لگا کر مساج کریں اور کچھ دیر چھوڑ دیں۔ پھر ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں۔٭ بہتر نتائج چاہتی ہیں تو اس فیشل کو روزانہ استعمال کریں تاکہ آپ کی جلد نکھر جائے اور تمام داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Skin Whitening Facial Ka Tarika in most easiest way. Find Skin Whitening Facial Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Skin Whitening Facial Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Skin Whitening Facial Ka Tarika.