Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika

Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika
Posted By:Mubashir 4141 Views
0 Comments Jul 06, 2021


سالن کا تیل تیاری کے وقت اوپر نہ آرہا ہو تو یہ ٹوٹکہ استعمال کریں تیل فوراً اوپر آجائے گا تو بنائیں سالن کے ذائقے کے ساتھ رنگ بھی اچھا

دعوت کا اہتمام ہو یا پھر گھر میں ہی کچھ اچھا پکانے کا ارادہ ہوجائے اور سالن بنا لیں مزیدار ذائقہ دار لیکن اس کا رنگ اچھا نہ آئے یا آئل اوپر نہ آئے تو کھانے والوں کو لگتا ہے کہ کچھ خاص نہیں پکا۔ اس عید آپ بھی اس معمولی ٹپ کے ذریعے اپنے سالن کا رنگ اچھا بنائیں ، خود بھی کھائیں گھر والوں کو بھی کھلائیں۔

ٹپ:

٭ سالن کا گھی یا تیل اوپر نہ آرہا ہو تو سالن کو دم پر رکھیں ۔
٭ پھر اس میں برف کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ڈال دیں ۔
٭ اس طرح چکنائی بھی فوراً اوپر آجائے گی اور سالن کا رنگ بھی اچھا ہوجائے گا۔

In Cooking Tips and Totkay section you can check Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika in most easiest way. Find Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Salan Ka Tail Uper Lany Ka Asan Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments