02 Rabi Al-Akhar 1448 | Sep 15, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
انڈوں سے وزن گھٹانے کا طریقہاگر آپ صرف ایک ہفتے میں پانچ کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ اس غذا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ کہ اسے کھانے سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملتے ہے اور ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب بھی پورا ہونے لگتا ہے ۔ انڈوں کے کھانے کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال بھی کر سکتے ہیں ۔ آئیے آپ کو انڈوں کو ایک ہفتے تک کھانے کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں ۔پہلا دن .1۱۔ ناشتے میں آپ کو دو اُبلے ہوئے انڈے ، بالائی کے بغیر دودھ اور دو اورنج استعمال کرنے ہوں گے ۔۲۔ لنچ میں آپ کو چھ اونس چکن اور ایک کپ گریک دھی کھانا ہوگا۔۳۔ رات کے کھانے میں ایک اُبلا ہو اانڈہ ، ایک اورنج اور چار اونس اُبلا ہو چکن کھائیں ۔دوسر ا دن .2۱۔ ناشتے میں دو اُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ لیموں کا جوس پئیں ۔۲۔ لنچ میں روسٹ مچھلی اور ایک تازہ چکوترا نوش فرامائیں ۔۳۔ رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔تیسرا دن .3۱۔ ناشتے میں دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں ۔۲۔ دوپہر میں ایک ٹکڑے بیف کے ساتھ چکوترا کھائیں ۔۳۔رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔4. چوتھا دن۱۔ دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ کچھ سبزی اور گاجریں کھائیں اور ساتھ ایک چمچ ساور کریم کھائیں ۔۲۔دوپہر میں انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور گاجریں کھائیں ۔۳۔ رات کو سلاد کے ساتھ اُبلی ہوئی مچھلی کھائیں ۔5. پانچواں دن۱۔ ناشتے میں گریک دھی کے گلاس کے ساتھ تازہ لیموں یا اونج کھائیں ۔۲۔ لنچ میں دو انڈوں کے ساتھ دو چکوترے کھائیں ۔۳۔ ڈنر میں ایک گلاس تازہ پانی پئیں ۔6. چھٹا دن۱۔ ناشتے میں دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور ٹوسٹ کھائین ۔۲۔ لنچ میں 6اونس بیف کے ساتھ ایک چکوترا یا اورنج استعمال کریں ۔۳۔ رات کے کھانے میں صرف ایک گلاس پانی پئیں ۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Andon Se Wazan Kam Karne Ka Tarika.