Rus Malai Banate Waqt Toot Jati Hai

Rus Malai Banate Waqt Toot Jati Hai
Posted By:Sadia 1073 Views
0 Comments Apr 27, 2021


رس ملائی بناتے وقت ٹوٹ جاتی ہے؟ تو یہ طریقہ آزما کر دیکھیں، جس سے بنے رس ملائی ایک دم نرم

اکثر خواتین گھروں میں رس ملائی بناتی ہیں اور شکایت کرتی ہیں کہ یہ بناتے ہوئے ٹوٹ جاتی ہیں تو وہ رس ملائی بناتے یہ ٹپس آزمائیں اور انہیں ٹوٹنے سے بچائیں۔

ٹپس:

پرانہ بیکنگ پاؤڈر استعمال کریں۔
دودھ زیادہ گاڑھا نہ کریں ورنہ بالز اچھی طرح پھولیں گی نہیں۔
اگر بالز سخت لگیں تو دودھ شامل کر کے ڈو نرم کر سکتے ہیں۔
اسے زیادہ چلائیں مت ورنہ یہ ٹوٹ جاتی ہیں۔
آپ اسے آہستہ آہستہ چلائیں تاکہ یہ ٹوٹے نہیں۔
آٹا ایسا گوندھیں کہ تمام اجزاء اچھی طرح مکس ہو جائیں۔

In Cooking Tips and Totkay section you can check Rus Malai Banate Waqt Toot Jati Hai in most easiest way. Find Rus Malai Banate Waqt Toot Jati Hai in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rus Malai Banate Waqt Toot Jati Hai totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rus Malai Banate Waqt Toot Jati Hai.

Relevant Totkay

Reviews

Comments